رباعی شمارهٔ 53

تو قرآن کے معنی رازی سے کیا پوچھتا ہے؟

Why seek Razi for the Quran's essence, you ask?

Toggle stanza 1
ز رازی معنی قرآن چه پرسی؟
1
ز رازی معنی قرآن چه پرسی؟
ضمیر ما به آیاتش دلیل است

تو قرآن کے معنی رازی سے کیا پوچھتا ہے؟ —

خود ہمارا دل اس کی آیتوں پر دلیل ہے ۔

Why seek Razi for the Quran's essence, you ask? —

Our own heart is proof of its verses, a guiding task.

2
خرد آتش فروزد دل بسوزد
همین تفسیر نمرود و خلیل است

عقل تو آگ بھڑکاتی ہے اور دل جلتا ہے —

یہی نمرود اور ابراہیم سے متعلق آیات کی تفسیر ہے۔

Intellect kindles fire, while the heart burns true —

This mirrors the tale of Nimrod and Abraham, through and through.

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور