رباعی شمارهٔ 62

زندگی کے مقصد کے بارے میں زبان مت کھول

The Tulip of Sinai - 62

Toggle stanza 1
مگو از مدعای زندگانی
1
مگو از مدعای زندگانی
ترا بر شیوه های او نگه نیست

زندگی کے مقصد کے بارے میں زبان مت کھول —

اس کی اداؤں پر تیری نظر نہیں ۔

Speak not about the Purpose of this life: Thou hast not sight to see its blandishments.

2
من از ذوق سفر آنگونه مستم
که منزل پیش من جز سنگ ره نیست

میں سفر کی لذت سے ایسا مست ہوں —

کہ منزل میرے لیے راستے کے ایک پتھر کے سوا کچھ نہیں ۔

I have such joy in traveling the road, except the stony way, no stage I sense.

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور