رباعی شمارهٔ 55

شاعر رنگین بیان کو میری طرف سے کہو

Tell the poet of vibrant verse from me

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: وزی

ہم وزن و قافیہ نظمیں: 1

صنف: قطعه

انگریزی ترجمہ: مخدوم حسان، ہادی حسین
Toggle stanza 1
ز من با شاعر رنگین بیان گوی
1
ز من با شاعر رنگین بیان گوی
چه سود از سوز اگر چون لاله سوزی

شاعر رنگین بیان کو میری طرف سے کہو —

اگر تو گل لالہ کی طرح جلا ، تو کیا جلا۔

Tell the poet of vibrant verse from me —

If you burn like the tulip, what does it decree?

2
نه خود را می گدازی ز آتش خویش
نه شام دردمندی بر فروزی

نہ تو اپنی آگ سے خود کو پگھلاتا ہے —

اور نہ کسی دکھیارے کی شام روشن کرتا ہے۔

You neither melt in the flames you inspire —

Nor light the dark evening of those in dire.

زمین

ہم وزن و قافیہ نظمیں

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور