رباعی شمارهٔ 60

ساحل پر بزم آراستہ نہ کر

Forego the shore’s banquet, where life’s song is tender

Toggle stanza 1
میارا بزم بر ساحل که آنجا
1
میارا بزم بر ساحل که آنجا
نوای زندگانی نرم خیز است

ساحل پر بزم آراستہ نہ کر —

یہاں زندگی کی نوا مدھم ہے ۔

Forego the shore’s banquet, where life’s song is tender —

In that soft-spoken realm, let not your spirit surrender.

2
به دریا غلت و با موجش در آویز
حیات جاودان اندر ستیز است

دریا میں کود اور اس کی موجوں سے زور آزمائی کر —

حیات جادواں کشمکش میں ہے ۔

Leap into the sea, with its waves boldly fight —

In the fierce clash and tumult, eternal life takes flight.

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور