رباعی شمارهٔ 114
میں لالہ ء خودرو کا مزاج پہچانتا ہوں
The self-sown tulip’s temper I know well
Toggle stanza 1مزاج لالهٔ خود رو شناسم
11
مزاج لالهٔ خود رو شناسم
بشاخ اندر گلان را بو شناسم
میں لالہ ء خودرو کا مزاج پہچانتا ہوں —
وہ پھول جو ابھی شاخ کے اندر ہیں ، میں ان کی خوشبو محسوس کرتا ہوں۔
The self-sown tulip’s temper I know well —
within the stem the roses’ scent I smell;
22
از آن دارد مرا مرغ چمن دوست
مقام نغمه های او شناسم
باغ کا پرندہ مجھے اس لیے اپنا دوست سمجھتا ہے —
کیونکہ میں اس کے نغموں کے مقام کو سمجھتا ہوں (مقام راگ کی اصطلاح ہے)۔
The meadow songster loves me as a friend —
the tone wherein he carols I can tell.
آڈیو
صداکار منتخب کریں
0:000:00

