رباعی شمارهٔ 71

تو سورج ہے اور میں تیرے گرد چکر لگانے والا سیارہ ہوں

You're the sun, and I your planet, circling in light

Toggle stanza 1
تو خورشیدی و من سیارهٔ تو
1
تو خورشیدی و من سیارهٔ تو
سراپا نورم از نظارهٔ تو

تو سورج ہے اور میں تیرے گرد چکر لگانے والا سیارہ ہوں —

میں تیرے دیدار سے سراپا نور بن گیا ہوں ۔

You're the sun, and I your planet, circling in light —

In your gaze, I'm steeped, radiant and bright.

2
ز آغوش تو دورم ناتمامم
تو قرآنی و من سی پارهٔ تو

تیری آغوش سے دور ہوں ۔۔۔۔۔ ناتمام ہوں —

(لیکن) تو قرآن ہے اور میں تیرا سیپارہ ہوں ۔

From your embrace far, incomplete I seem —

You're the Quran, and I, just one chapter in its theme.

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور