رباعی شمارهٔ 84
ایک جہان ہمارے سینے میں پوشیدہ ہے
The Tulip of Sinai - 84
Toggle stanza 1نهان در سینهٔ ما عالمی هست
11
نهان در سینهٔ ما عالمی هست
بخاک ما دلی در دل غمی هست
ایک جہان ہمارے سینے میں پوشیدہ ہے —
ہماری مٹی میں ایک دل ہے اور دل کے اندر غم (عشق) ہے ۔
There is a world concealed within my breast, heart in my dust, by passion’s grief possest.
22
از آن صهبا که جان ما بر افروخت
هنوز اندر سبوی ما نمی هست
جس شرابِ عشق نے ہماری روح میں آگ لگا دی تھی —
اس کی ایک بوند ابھی ہماری صراحی میں موجود ہے ۔
And of the Wine that first lit up the soul one drop within my pitcher yet doth rest.
زمین
ہم وزن و قافیہ نظمیں
آڈیو
صداکار منتخب کریں
0:000:00

