بخش 24 - آزادی بحر

سمندر کی آزادی

The Freedom of the Sea

Toggle stanza 1
بطی می گفت بحر آزاد گردید
1

بطی می گفت بحر آزاد گردید

چنین فرمان ز دیوان خضر رفت

ایک بطخ کہہ رہی تھی سمندر آزاد ہوگیا (ہمارے لیے بحر میں گھومنے پھرنے کی پوری آزادی ہو گئی ہے) ۔ خضر کے دربار سے یہ فرمان جاری ہو گیا ۔

A duck said, ‘The lanes of the sea are now free! – The edict from the court of Khizr says so!’

2

نهنگی گفت رو هر جا که خواهی

ولی از ما نباید بی خبر رفت

ایک مگر مچھ بولا جہاں چاہے جا مگر ہم سے بے خبر نہیں رہنا چاہیے ۔

A crocodile said, ‘Go anywhere you like, But never forget to watch out for us!’

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور