رباعی شمارهٔ 21

سنا ہے عدم میں پروانہ کہتا تھا

I have heard that in pre-existence the moth said:

Toggle stanza 1
شنیدم در عدم پروانه میگفت
1
شنیدم در عدم پروانه میگفت
دمی از زندگی تاب تبم بخش

سنا ہے عدم میں پروانہ کہتا تھا —

مجھے ایک لمحہ کے لیے زندگی کی چمک اور حرارت عطا کر دیں۔

I have heard that in pre-existence the moth said: —

‘Grant me just a moment’s radiance in my life.

2
پریشان کن سحر خاکسترم را
ولیکن سوز و ساز یک شبم بخش

(بے شک) صبح کے وقت میری راکھ بکھیر دینا —

بس ایک رات کا سوز و ساز مل جائے۔

You may scatter my ashes at dawn —

But grant me one night of passion and fire’.

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور