رباعی شمارهٔ 104

دل ایسا مسافر ہے جو منزل کو پسند نہیں کرتا

The wandering heart finds no solace at home

Toggle stanza 1
بمنزل رهرو دل در نسازد
1
بمنزل رهرو دل در نسازد
به آب و آتش و گل در نسازد

دل ایسا مسافر ہے جو منزل کو پسند نہیں کرتا —

اسے یہ پانی، مٹی، آگ، ہوا (سے بنا جہان) پسند نہیں۔

The wandering heart finds no solace at home —

It shuns the water, fire, and loam.

2
نپنداری که در تن آرمید است
که این دریا به ساحل در نسازد

یہ مت سمجھ کہ دل بدن کے اندر خوش ہے —

کیونکہ یہ ایسا دریا ہے جو ساحل کے اندر نہیں سماتا ۔

Do not think the heart finds joy within the flesh —

For it's a sea that knows no shore, no mesh.

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور