بخش 8 - بپا ای هم نفس باهم بنالیم
شاعر: علامہ اقبال
وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)
Toggle stanza 1بپا ای هم نفس باهم بنالیم
بپا ای هم نفس باهم بنالیم
من و تو کشته شان جمالیم
اے میرے دوست آ ہم اکھٹے ملکر روئیں ۔ کیونکہ ہم دونوں جلوہ محبوب (رسول اللہ ﷺ) کے مارے ہوئے ہیں ۔
Come O! chum for a tie to weep and cry. A victim of ‘Beauty’are you and I.
دو حرفی بر مراد دل بگوئیم
بپای خواجه چشمان را بمالیم
اپنے دل کی آرزو سے متعلق کچھ نہیں اور خواجہ (رسول اللہ ﷺ) کے پاؤں سے اپنی آنکھیں ملیں ۔
Two words I would say in hearts parlance, By ‘Master’s’ feet let eyes go to trance.
Toggle stanza 2حکیمان را بها کمتر نهادند
حکیمان را بها کمتر نهادند
به نادان جلوه مستانه دادند
یہاں مدینہ میں عقلمندوں کو کم قیمت پہ رکھا جاتا ہے ۔ اور نادانوں کو مست جلوے عطا کیے جاتے ہیں ۔
To wise he gave less wealth and affluence, The duffer got lustres of raptures hence.
چه خوش بختی ، چه خرم روزگاری
در سلطان به درویشی گشادند
کیا خوش قسمتی ہے اور کیا خوش و خرم زندگی ہے کہ میری طرح کے درویش کے لیے سلطان (رسول اکرمﷺ) کے دروازے کھول دیے گئے ہیں ۔
How lucky they were and lucky that age, When king’s door were open to a saint or page.
Toggle stanza 3جهان چار سو اندر بر من
جهان چار سو اندر بر من
هوای لامکان اندر سر من
چاروں اطراف والا جہان میرے پہلو میں سما گیا ہے اب میرے سر میں لامکاں کی آرزو پیدا ہو گئی ہے ۔
The world with four sides I have in arm‐pit, I have wrapped in this head the heavens’ wit.
چو بگذشتم ازین بام بلندی
چو گرد افتاد پرواز از پر من
جب میں اس بلند مقام (لامکان) سے گزر گیا تو میرے پروں سے پرواز کی طاقت گرد کی طرح جھڑ گئی (گویا ساری کائنات میرے اندر سما گئی ) ۔
Then I had to leave that topmost height, Like dust my wing’s lost that higher flight.
Toggle stanza 4درین وادی زمانی جاودانی
درین وادی زمانی جاودانی
زخاکش بی صور روید معانی
وادی زمانی میں ہمیشگی حاصل کرتا ہے اس کی خاک سے بغیر صورت کے معانی پیدا ہوتے ہیں ۔
In this valley lies a lasting life new, This dust solves meanings’ with an arcane clue.
حکیمان با کلیمان دوش بردوش
که اینجا کس نگوید «لن ترانی»
یہاں باحکمت لوگ اور اللہ سے کلام کرنے والے برابر ہیں ۔ کیونکہ اس جگہ کسی کو لن ترانی نہیں کہا جاتا ۔
The Sages and Moses are side by side, There none would ever look a “Can’t see” slide.

