زندہ رود آڈیو پالیسی
یہ شرائط اس پالیسی کے تحت پیش کی گئی آپ کی اپنی ریکارڈنگز پر لاگو ہوتی ہیں۔ دوسرے ذرائع سے لی گئی آڈیوز کی اصل اجازتیں برقرار رہتی ہیں۔
- صرف اپنی آڈیو پیش کریں اور ریکارڈنگ میں شامل تمام مواد کو پیش کرنے کے ضروری حقوق رکھتے ہوں۔
- آپ زندہ رود کو اپنی ریکارڈنگ شائع کرنے، چلانے اور اشعار کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔
- آپ کی ریکارڈنگ کی نقل، تقسیم اور دوبارہ استعمال کی مفت اور تجارتی کاموں میں آزادانہ اجازت ہے۔
- دوبارہ استعمال کرنے والے کے لیے صداکار اور اصل ماخذ کا نام دینا لازم ہے۔
- نام یا ماخذ نہ دینے کی صورت میں زندہ رود آپ کی طرف سے قانونی پیروی یا حق کی بازیابی کی ذمہ داری نہیں لیتا۔
- اشاعت کے لیے جائزہ ضروری ہے۔ آپ زندہ رود سے اپنی ریکارڈنگ ہٹا سکتے ہیں؛ اس سے دوسروں کے پاس پہلے سے موجود نقول واپس نہیں لی جاتیں۔

