پھر میری خبر لینے وہ صیاد نہ آیا
Poet: Wali Dakani
Metre: مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن (ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف)
Poetic form: Single Couplet
Toggle stanza 1پھر میری خبر لینے وہ صیاد نہ آیا
11
پھر میری خبر لینے وہ صیاد نہ آیا
شاید کہ مرا حال اسے یاد نہ آیا
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

