اے شیخ حرم تک تجھے آنا جانا
Toggle stanza 1اے شیخ حرم تک تجھے آنا جانا
11
اے شیخ حرم تک تجھے آنا جانا
یہ طوف جلاہے کاہے تانا بانا
22
پہچانے گا واں کیا اسے حیراں ہوں میں
جس کو حرم دل میں نہ تیں پہچانا
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

