کر لیتا ہوں بند آنکھیں میں دیوار سے لگ کر
Poet: Insha Allah Khan Insha
Metre: مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن (ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف)
Poetic form: Single Couplet
Toggle stanza 1کر لیتا ہوں بند آنکھیں میں دیوار سے لگ کر
11
کر لیتا ہوں بند آنکھیں میں دیوار سے لگ کر
بیٹھے ہے کسی سے جو کوئی پیار سے لگ کر
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

