کوئی دیکھے تو میری نے نوازی
Toggle stanza 1کوئی دیکھے تو میری نَے نوازی
11
کوئی دیکھے تو میری نَے نوازی
نفس ہندی، مقامِ نغمہ تازی
22
نِگہ آلُودۂ اندازِ افرنگ
طبیعت غزنوی، قسمت ایازی!
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

