یورپ سے ایک خط
Poet: Allama Iqbal
Poetic form: Nazm
Toggle stanza 1ہم خُوگرِ محسوس ہیں ساحل کے خریدار
11
ہم خُوگرِ محسوس ہیں ساحل کے خریدار
اک بحرِ پُر آشوب و پُر اسرار ہے رومیؔ
22
تُو بھی ہے اسی قافلۂ شوق میں اقبالؔ
جس قافلۂ شوق کا سالار ہے رومیؔ
33
اس عصر کو بھی اُس نے دیا ہے کوئی پیغام؟
کہتے ہیں چراغِ رہِ احرار ہے رومیؔ
44
کہ نَباید خورد و جَو ہمچوں خراں
آہُوانہ در ختن چر ارغواں
55
ہر کہ کاہ و جَو خورد قرباں شود
ہر کہ نورِ حق خورد قُرآں شود
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

