آڈیوز
یہ صفحہ صرف صداکار ضیا محی الدین کی دستیاب آڈیوز دکھاتا ہے۔
صداکار ضیا محی الدین کی آڈیوز میں علامہ اقبالؔ کی کتاب بالِ جبریل
پروانے کی منزل سے بہت دُور ہے جُگنو
خودی کے ساز میں ہے عُمرِ جاوداں کا سُراغ
متاعِ بےبہا ہے درد و سوزِ آرزومندی
مے کدے میں ایک دن اک رندِ زِیرک نے کہا
مَیں بھی حاضر تھا وہاں، ضبطِ سخن کر نہ سکا
کلیِسا کی بُنیاد رُہبانیت تھی
پالتا ہے بیج کو مٹّی کی تاریکی میں کون
ضمیرِ لالہ مئے لعل سے ہُوا لبریز
ترے صوفے ہیں افرنگی، ترے قالیں ہیں ایرانی
بچۂ شاہیں سے کہتا تھا عقابِ سالخورد
وہی میری کم نصیبی، وہی تیری بےنیازی
یہ گُنبدِ مِینائی، یہ عالمِ تنہائی
ہُوا خیمہ زن کاروانِ بہار
جو تھا نہیں ہے، جو ہے نہ ہو گا، یہی ہے اک حرفِ محرمانہ