ضمیمۂ اوّل: از نوائے سروش (نسخۂ مہر)

مرزا غالبؔ

نوائے سروش (نسخۂ مہر) سے منتخب غزلیات۔ مولانا مہرؔ کے مطابق یہ مولانا عبد الباری آسی کے مجموعے سے منقول ہیں۔ اس مجموعے میں شامل بعض غیر مطبوعہ کلام کی نسبت غالبؔ سے محلِ نظر ہے۔