یقیں مثلِ خلیلؑ آتش نشینی
شاعر: علامہ اقبالؔ
وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (ہزج مسدس محذوف)
مطبوعہ ماخذ: کلیاتِ اقبال — اردو (غلام علی، ۱۹۷۵ء)
Toggle stanza 1یقیں، مثلِ خلیل آتش نشینی
11
یقیں، مثلِ خلیل آتش نشینی
یقیں، اللہ مستی، خود گزینی
22
سُن، اے تہذیبِ حاضر کے گرفتار
غلامی سے بَتر ہے بے یقینی
صداکار منتخب کریں
0:000:00
تصاویر
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…
مطبوعہ ماخذ
کلیاتِ اقبال — اردو (غلام علی، ۱۹۷۵ء)ڈیجیٹل ماخذ
علامہ اقبال انٹرنیشنل سوسائٹیماخذ کا تعارف
[Kulliyāt p. 409] · Bāl-e-Jibrīl p. 85
صداکاری کے ماخذ:
- ضیا محی الدین: اقبال اکادمی پاکستان کی ویب سائٹماخذ کا تعارف
- شجاعت ہاشمی: اقبال اکادمی پاکستان کی ویب سائٹماخذ کا تعارف
زندہ رود: شاعری کی فنی جہتیں
زندہ رود نے اپنے تیار کردہ خصوصی سافٹ ویئر کی مدد سے ویب سائٹ پر موجود کلام کی بحر، وزن، صنفِ سخن، ردیف اور قافیے کا تعین کر کے اسے ایک جامع فنی شناخت دی ہے۔ اس منفرد کاوش نے شاعری کے مطالعے اور تحقیق کے نئے امکانات پیدا کیے ہیں، جہاں قارئین ایک ہی بحر، قافیے، ردیف یا صنف میں مختلف شعرا کا کلام دریافت کر سکتے ہیں اور ان کے درمیان دلچسپ مماثلتیں اور روابط تلاش کر سکتے ہیں۔

