اقبالؔ نے کل اہلِ خیاباں کو سُنایا
شاعر: علامہ اقبالؔ
وزن: مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن (ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف)
مطبوعہ ماخذ: کلیاتِ اقبال — اردو (غلام علی، ۱۹۷۵ء)
Toggle stanza 1اقبالؔ نے کل اہلِ خیاباں کو سُنایا
Unlike the rose, I need no breeze to blossom.
My soul doth blossom with my ecstasy.
زمین
ہم وزن و قافیہ نظمیں
آزاد کی رگ سخت ہے مانندِ رگِ سنگ
محکوم کی رگ نرم ہے مانندِ رگِ تاک
علامہ اقبالؔارمغانِ حجازملّا زادہ ضیغم لولابی کشمیری کا بیاضآزاد کی رگ سخت ہے مانندِ رگِ سنگ
کہتا تھا عزازیل خداوندِ جہاں سے
پرکالۂ آتش ہُوئی آدم کی کفِ خاک!
علامہ اقبالؔبالِ جبریلمنظوماتابلیس کی عرضداشت
فطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشۂ چالاک
رکھتی ہے مگر طاقتِ پرواز مِری خاک
علامہ اقبالؔبالِ جبریلغزلیات — حصۂ دومفطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشۂ چالاک
اسکندر و چنگیز کے ہاتھوں سے جہاں میں
سَو بار ہوئی حضرتِ انساں کی قبا چاک
علامہ اقبالؔضربِ کلیماسلام اور مسلمانقُوّت اور دین
انجم کی فضا تک نہ ہُوئی میری رسائی
کرتی رہی مَیں پیرہنِ لالہ و گُل چاک
علامہ اقبالؔضربِ کلیمادبیات، فنونِ لطیفہنسیم و شبنم
صداکار منتخب کریں
تصاویر
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
مطبوعہ ماخذ
کلیاتِ اقبال — اردو (غلام علی، ۱۹۷۵ء)ڈیجیٹل ماخذ
[Kulliyāt p. 448] · Bāl-e-Jibrīl p. 124
ترجمہ: نعیم صدیقی
صداکاری کے ماخذ:
- ضیا محی الدین: اقبال اکادمی پاکستان کی ویب سائٹماخذ کا تعارف
- شجاعت ہاشمی: اقبال اکادمی پاکستان کی ویب سائٹماخذ کا تعارف
زندہ رود: شاعری کی فنی جہتیں
زندہ رود نے اپنے تیار کردہ خصوصی سافٹ ویئر کی مدد سے ویب سائٹ پر موجود کلام کی بحر، وزن، صنفِ سخن، ردیف اور قافیے کا تعین کر کے اسے ایک جامع فنی شناخت دی ہے۔ اس منفرد کاوش نے شاعری کے مطالعے اور تحقیق کے نئے امکانات پیدا کیے ہیں، جہاں قارئین ایک ہی بحر، قافیے، ردیف یا صنف میں مختلف شعرا کا کلام دریافت کر سکتے ہیں اور ان کے درمیان دلچسپ مماثلتیں اور روابط تلاش کر سکتے ہیں۔

