بخش 19 - کرمک شبتاب
رات کو چمکنے والا کیڑا یعنی جگنو
The Glow-Worm
شاعر: علامہ اقبال
وزن: مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن (هزج مثمن اخرب مکفوف محذوف)
صنف: چند بندی
Toggle stanza 1یک ذره بی مایه متاع نفس اندوخت
یک ذره بی مایه متاع نفس اندوخت
شوق این قدرش سوخت که پروانگی آموخت
ایک حقیر ذرے نے سانس کی متاع (زندگی) حاصل کی، شوق نے اسے اس قدر جلایا کہ اس نے اڑنا سیکھ لیا۔
پهنای شب افروخت
رات کی وسعت کو روشن کیا۔
A tiny atom found itself a living thing by chance. Aquiver with life’s ardour it began a moth-like dance, and set aglow the night’s expanse.
Toggle stanza 2وامانده شعاعی که گره خورد و شرر شد
وامانده شعاعی که گره خورد و شرر شد
از سوز حیاتست که کارش همه زر شد
یا یہ کوئی پس ماندہ شعاع ہے جس نے اپنے آپ کو گرہ لگائی اور شرر بن گئی، سوز حیات کی برکت سے اس کا سارا کام زریں ہوگیا۔
دارای نظر شد
وہ صاحب نظر ہوگئی۔
A dormant sunbeam re-awoke and shot up with a dash. The alchemy of life converted it to gold from trash came vision to it in a flash.
Toggle stanza 3پروانهٔ بیتاب که هر سو تک و پو کرد
پروانهٔ بیتاب که هر سو تک و پو کرد
بر شمع چنان سوخت که خود را همه او کرد
یا یہ ایک بے تاب پروانہ ہے جس نے ہر سمت تگ و تاز کی، اپنے آپ کو شمع پر اس طرح جلایا کہ خود شمع بن گیا۔
ترک من و تو کرد
من و تو کا فرق مٹا دیا۔
A restlessly aflutter moth was bold enough to dart into the candle’s flame, became one with its fiery heart, and ceased to be a thing apart.
Toggle stanza 4یا اخترکی ماه مبینی به کمینی
یا اخترکی ماه مبینی به کمینی
نزدیک تر آمد بتماشای زمینی
یا یہ کوئی چھوٹا سا ستارہ ہے جس کے پہلو میں چمکتا چاند ہے، جو زمین کے نظارے کے لیے اور نزدیک آ گیا ہے۔
از چرخ برینی
چرخ بریں سے۔
A moon-faced starlet, living in its isolated bower, came out of it in order to look closer at the lower planet than from its high tower.
Toggle stanza 5یا ماه تنک ضو که بیک جلوه تمام است
یا ماه تنک ضو که بیک جلوه تمام است
ماهی که برو منت خورشید حرام است
یا یہ کوئی کم روشن چاند ہے جو ایک ہی جلوے میں پورے کمال کو پہنچ گیا ہے، یہ ایسا چاند ہے جسے خورشید کا احسان اٹھانے کی ضرورت نہیں۔
آزاد مقام است
یہ مقام سے آزاد ہے۔ (جدھر چاہتا ہے اڑتا پھرتا ہے)
A gently beaming moonlet told itself that it would owe its light no longer to the bounty of the sun, and so wherever it likes it can go.
Toggle stanza 6ای کرمک شب تاب سراپای تو نور است
ای کرمک شب تاب سراپای تو نور است
پرواز تو یک سلسلهٔ غیب و حضور است
اے رات کو روشن کرنے والے جگنو! تو سراپا نور ہے، تیری پرواز غیب و حضور کا سلسلہ ہے۔ (ایک لمحہ نظر آتا ہے دوسرے لمحہ نظر نہیں آتا)
آئین ظهور است
یہی آئین ظہور (حقیقت) ہے۔
O glow-worm, your whole body is made of the stuff of light. A sequence of its intermittent flashes is your flight – thus flit things in and out of sight.
Toggle stanza 7در تیره شبان مشعل مرغان شب استی
در تیره شبان مشعل مرغان شب استی
آن سوز چه سوز است که در تاب و تب استی
تو اندھیری رات میں پرندوں کے لیے مشعل کا کام دیتا ہے، تیرا سوز ہے جس کی وجہ سے تو پیچ و تاب میں رہتا ہے۔
گرم طلب استی
(ہر دم) گرم طلب ہے۔
You are a torch for birds that in the evening fly to rest; but what and whence this restless passion burning in your breast, which keeps you in unceasing quest?
Toggle stanza 8مائیم که مانند تو از خاک دمیدیم
مائیم که مانند تو از خاک دمیدیم
دیدیم تپیدیم ، ندیدیم تپیدیم
ایک ہم ہیں کہ اگرچہ تیری طرح خاک سے پیدا ہوئے ہیں، (حقیقت کو) دیکھیں تو بھی تڑپتے ہیں نہ دیکھیں تو بھی تڑپتے ہیں مگر کہیں پہنچتے نہیں۔
جائی نرسیدیم
Like you we entered into this world by earth’s dusty door. We saw and tossed about; we did not see, and tossed about the more. O never did we reach the shore.
Toggle stanza 9گویم سخن پخته و پرورده و ته دار
گویم سخن پخته و پرورده و ته دار
از منزل گم گشته مگو پای بره دار
(جگنو نے کہا) میں تم سے ایک بات کہتا ہوں جو پختہ اور بامعنی ہے، منزل گم گشتہ کی بات نہ کر، اپنا سفر جاری رکھ۔
این جلوه نگه دار
اور اس جلوۂ (حقیقت) کو ہمیشہ پیش نظر رکھ۔
I speak from ripe experience and true is what I say, don’t think of lost horizons and be steadfast on your way: Keep shining like this while you may.
ماخذ
فارسی متن کا ماخذ: گنجور

