Section
Part II (1905–1908): Poems
عروسِ شب کی زُلفیں تھیں ابھی نا آشنا خَم سے
خدا سے حُسن نے اک روز یہ سوال کیا
عشق نے کر دیا تجھے ذوقِ تپش سے آشنا
ہم بغَل دریا سے ہے اے قطرۂ بے تاب تو
اَوروں کا ہے پیام اور، میرا پیام اور ہے
ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا
جس طرح ڈُوبتی ہے کشتیِ سیمینِ قمر
تجھ کو دُزدیدہ نگاہی یہ سِکھا دی کس نے
جب دِکھاتی ہے سحَر عارضِ رنگیں اپنا
ڈرتے ڈرتے دمِ سحر سے
جُستجو جس گُل کی تڑپاتی تھی اے بُلبل مجھے
جس کی نمود دیکھی چشمِ ستارہ بیں نے
ہے عجب مجموعۂ اضداد اے اقبالؔ تو
فُرقتِ آفتاب میں کھاتی ہے پیچ و تاب صُبح
زندگانی ہے مری مثلِ ربابِ خاموش
نہ مجھ سے کہہ کہ اجل ہے پیامِ عیش و سرور
قُدرت کا عجیب یہ ستم ہے!
جلوۂ حُسن کہ ہے جس سے تمنّا بے تاب
خاموش ہے چاندنی قمر کی
تنہائیِ شب میں ہے حزیں کیا
سُن اے طلب گارِ دردِ پہلو! میں ناز ہُوں، تُو نیاز ہو جا
تلاشِ گوشۂ عُزلت میں پھر رہا ہُوں مَیں
اُٹھ کہ ظلمت ہوئی پیدا اُفقِ خاور پر
رو لے اب دل کھول کر اے دیدۂ خُوننابہ بار